آخوندیان ویلفیر ٹرسٹ نر سکردو بلتستان میں سوشل ویلفیر ایسوسی ایشن آف نر و غوڑو کے ساتھ ملکر فری میڈیکل کیمپ لگاییں گے۔
آخوندیان ویلفیر ٹرسٹ نر سکردو بلتستان میں سوشل ویلفیر ایسوسی ایشن آف نر و غوڑو کے ساتھ ملکر فری میڈیکل کیمپ لگاییں گے۔
آخوندیان ویلفیر ٹرسٹ نر سکردو بلتستان میں سوشل ویلفیر ایسوسی ایشن آف نر و غوڑو کے ساتھ ملکر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں آغاخان ہسپتال کراچی اور سکردو کے ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا مفت چیک اپ، بیماریوں کی تشخیص، مفت الٹرا ساونڈ، مفت ای سی جی اور مفت دواءیاں فراہم کی جاءے گی۔ ۔
বাংলা
Spanish
Arabic
French
Chinese