انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ شاعر چہار زبان، مخزن علم و عرفان حضرت شیخ غلام حسین سحر اس دار فانی سے انتقال کرگءے ۔

Total Views : 1,426
Zoom In Zoom Out Read Later Print

کب تلک دیکھے گی یہ دنیا سرابِ زندگی پی کے کس نے قے نہیں کی ہے شرابِ زندگی اک جھلک دنیا کی دیکھی اور چلا سوئے عدم لو یہ ہے انساں ترا لُبِ لُبابِ زندگی اس کلام کے خالق ،شاعر چہار زبان ، مخزن علم و عرفان حضرت شیخ غلام حسین سحر بلتستان کی ادبی دنیاکویتیم کرگئے۔

کب تلک دیکھے گی یہ دنیا سرابِ زندگی
پی کے کس نے قے نہیں کی ہے شرابِ زندگی
اک جھلک دنیا کی دیکھی اور چلا سوئے عدم
لو یہ ہے انساں ترا لُبِ لُبابِ زندگی
اس کلام کے خالق ،شاعر چہار زبان ، مخزن علم و عرفان حضرت شیخ غلام حسین سحر بلتستان کی ادبی دنیاکویتیم کرگئے۔

See More

Latest Photos