اخوندیان ویلفيئر ٹرسٹ بلتستان کو بہترین کارکردگی کا کا اعزاز۔

Total Views : 811
Zoom In Zoom Out Read Later Print

اخوندیان ویلفيئر ٹرسٹ بلتستان نے حالیہ لاک ڈاون اور کوڈـ 19 کے دوران غریبوں میی مفت راشن و پیکیج وغیرہ تقسیم کر کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا جسکے اعتراف میی جناب اسسٹنٹ کمشنر کھرمنگ غلام علی صاحب نے انھیی تعریفی اسناد سے نوازا۔

اخوندیان ویلفيئر ٹرسٹ بلتستان نے پچھلے سال پورے ضلع میں سب سے اچھا کارکردگی دکھانے اور سماجی خدمات کے اعتراف میی جناب اسسٹنٹ کمشنر کھرمنگ غلام علی صاحب نے تعریفی سند سے نوازا۔

See More

Latest Photos