آخوندیا ویلفیرٹرسٹ کے ممبران کا ضلع کھرمنگ کے ڈی ایچ او سے ملاقات۔ کھرمنگ میں ہونے والے میڈیکل کیمپ سے متعلق گفت و شنید۔

Total Views : 1,173
Zoom In Zoom Out Read Later Print

آخوندیا ویلفیرٹرسٹ کے ممبران کا ضلع کھرمنگ کےنئے تعینات ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کھرمنگ ڈاکٹر مبشر صاحب سے انکی آفس میں ہوئی.. آخوندیان کی طرف سے ڈاکٹر صاحب کو سرزمین کھرمنگ میں خوش آمدید کہا اور ٹرسٹ کی تعارف کے ساتھ ہمارے گزشتہ, حالیہ اور آنے والے پروجیکٹس کے بارے میں آگاہ گیا۔ میڈیکل کیمپس کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔ ڈاکٹر صاحب نے ہماری کاوشوں کو خوب سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی۔ اسکے ساتھ کیمپس کے لئے محکمہ صحت کے عملوں کو بھی ساتھ بھیجنے کی حامی بھر لی ساتھ میں آخوندیان ویلفئیر ٹرسٹ کی توسط سے پورے کھرمنگ میں کیمپس کے ساتھ کورونا ویکسین بھی فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کی ہے

آخوندیا ویلفیرٹرسٹ کے ممبران کا ضلع کھرمنگ کےنئے تعینات ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کھرمنگ ڈاکٹر مبشر صاحب سے انکی آفس میں ہوئی.. آخوندیان کی طرف سے ڈاکٹر صاحب کو سرزمین کھرمنگ میں خوش آمدید کہا اور ٹرسٹ کی تعارف کے ساتھ ہمارے گزشتہ, حالیہ اور آنے والے پروجیکٹس کے بارے میں آگاہ گیا۔ میڈیکل کیمپس کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔

ڈاکٹر صاحب نے ہماری کاوشوں کو خوب سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی۔ اسکے ساتھ کیمپس کے لئے محکمہ صحت کے عملوں کو بھی ساتھ بھیجنے کی حامی بھر لی ساتھ میں آخوندیان ویلفئیر ٹرسٹ کی توسط سے پورے کھرمنگ میں کیمپس کے ساتھ کورونا ویکسین بھی فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کی ہے

See More

Latest Photos